تاریخی سنگ میل

جمہوریت مجلس عمل

  • جمہوریت مجلس عمل DACبنی۔ ملک گیر ہڑتالیں ہوئیں۔ ایوب خان کو بالغ رائے دہی اور پارلیمانی طرزِ حکومت کو تسلیم کرنا پڑا۔
  • جنرل یحییٰ سے 56ء کے آئین کی بحالی کا مطالبہ کیا گیا۔
  • ون یونٹ کا نظام توڑ دیا گیا۔جماعت نے مخالف کی۔
  • تنظیم اساتذہ پاکستان بنی۔ ڈاکٹر اسلم قریشی پہلے صدر بنے۔