تاریخی سنگ میل

پابندی قائم رہی

  • پابندی کے دنوں میں جماعت اسلامی کے تمام دفاتر بند رہتے اور کام معطل رہتا تھا۔ کیوںکہ مولاناؒ غیر قانونی اور زیر رمین کارروائیوں کے حق میں نہ تھے اور جماعت کا دستور بھی ان کی اجازت نہ دیتا تھا۔ دینی تعلیم کے ادارے اور طلبہ کے حلقے بنے تربیتی قسم کے پروگرام مختلف ناموں سے یا بغیر نام کے جاری رہے۔
  • مارشل لاء کے خلاف بے چینی میںاضافہ ہوتا گیا۔