تاریخی سنگ میل

ارض القرآن سفر

  • مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ نے قرآن پاک میں مذکورہ مقامات کا سفر کیا۔ اس دوران مختلف ممالک میں دروس دیے۔ نومبر 1959 سے فروری 1960 تک چار ماہ پر محیط سفر رہا۔
  • مولانا عاصم الحداد اس سفر میں ہمراہ تھے انھوں نے اس سفر کی روداد ’’سفرنامہ ارض القرآن‘‘ میں بیان کی۔
  • مشرق وسطیٰ میں بہت سی دینی اور سیاسی شخصیات سے بھی تعارف و تعلق پیدا ہوا۔