تاریخی سنگ میل

میاں طفیل محمد امیر صوبہ مغربی پاکستان نامزد

  • مولانا مودودیؒ کو امارت جماعت کے لیے 98.74فیصد ووٹ ملے۔ ارکان کی تعداد 2125تھی۔
  • میاں طفیل محمد امیر صوبہ مغربی پاکستان نامزد ہوئے۔
  • جماعت نے ایوبی آمریت کے خلاف کل پاکستان مندوبین کانفرنس چودھری محمد علی گھر پر منعقد کرائی۔
  • 28کروڑ روپے کی سرکاری رقم سے چلنے والے منصوبے ’’ضبط ولادت‘‘ کے خلاف جماعت اسلامی نے مہم چلائی۔