تاریخی سنگ میلدائرۃ الفکر قائم جماعت اسلامی نے سوشلزم کے خلاف کام کرنے کے لیے دائرۃ الفکر قائم کیا۔ 50کتابچے سوشلزم اور کمیونزم کے خلاف شائع کیے گئے۔ بائیں بازو کو فکری میدان میں شکست دے دی گئی۔