تاریخی سنگ میل

ایوبی آمریت کے خلاف تحریک جمہوریت

  • 31جنوری بوجہ علالت مولاناؒ مجلس عاملہ نے جناب میاں طفیل محمدؒ کو قائم مقام امیر منتخب کیا۔
  • عمان کانفرنس اور موتم عالم اسلام میں چودھری غلام محمد مرحوم نے مولانا مودودیؒ کی نمائندگی کی۔
  • ایوبی آمریت کے خلاف تحریک جمہوریت میں جماعت بھی پیش پیش تھی۔
  • شوال کا چاند دیکھے بغیر سکاری عید کے اعلان کی مخالفت کے جرم میں مولانا کو گرفتار کر لیا گیا۔
  • عرب اسرائیل جنگ میں بے گھر ہونے والے فلسطینی اورعرب بھائیوں کی امداد کے لیے ساڑھے تین لاکھ روپے کا سامان جمع کیا گیا،مگر حکومت نے پہنچانے نہ دیا بالآخر سرکاری فنڈ میں جمع کرا دیا گیا۔
  • پروفیسر خورشید احمد کی ادارت میں ماہنامہ چراغ راہ کراچی نے سوشلزم نمبرشائع کیا۔
  • کسان بورڈ بنا محمد اشرف باجوہ پہلے صدر نامزد ہوئے۔