تاریخی سنگ میل
اللہ بخش شہید ہوگئے
- ادارہ معارف اسلامی کراچی کی بنیاد رکھی گئی۔ مولانا مودودی پہلے صدر منتخب ہوئے۔
- بیرون بھاٹی گیٹ کل پاکستان اجتماع منعقد ہوا۔ 10ہزار لوگ شریک ہوئے۔ حکومتی غنڈوں نے حملہ کیا۔ آگ لگائی، خیمے اکھاڑے، اللہ بخش شہید ہوئے۔
- بنیادی حقوق اور بالغ رائے دہی کے حق میں تحریک چلائی گئی، میلوں لمبا محضر نامہ لاکھوں شہریوں کے دستخطوں کے ساتھ حکومت کو پیش کیا گیا۔