تاریخی سنگ میل

بھارت سے جنگ

  • 6ستمبر پاک بھارت جنگ میں جماعت نے حکمت کو بھرپور تعاون پیش کیا۔
  • متاثرین علاقے میں طبی کیمپ قائم کیے۔ ایک لاکھ 14ہزار 747مریضوں کو طبی امداد دی۔
  • مجاہدین کشمیر کے لیے جماعت کا کام تمام اداروں کے مجموعی کام سے بھی زیادہ تھا۔
  • ’’مسئلہ کشمیر‘‘ پانچ زبانوں میں شائع کرا کر دنیا کے ملکوں میں تقسیم کیا گیا۔ ایک لاکھ تین ہزار کشمیریوں کو طبی امداد دی گئی۔ تین لاکھ 94ہزار602روپے جمع کیے گئے۔