تاریخی سنگ میل

جمعیت کی فتح

  • سیاسی جماعتیں بحال کر دی گئیں۔
  • طلبہ یونینوں کو انتخابات کی اجازت ہو گئی۔
  • اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے جامعات کے انتخابات میں بحیثیت تنظیم حصہ لیا۔
  • عثمان غنی جمعیت کی طرف سے پہلے صدر جامہ پنجاب منتخب ہوئے۔
  • مولانا خلیل احمد حامدی دارالعروبہ کے ناظم مقرر ہوئے۔