تاریخی سنگ میل
جماعت خلاف قانون قرار
- جماعت کو خلاف قانون قرار دے دیا گیا۔ تمام ارکان شوریٰ جیل میں دفاتر سر بہ مہر
- سرکاری ذرائع ابلاغ نے جھوٹے پراپیگنڈے کی مہم چلائی۔
- سپریم کورٹ نے جماعت بحال کر دی۔
- صدر ایوب مرحوم کو بنیادی حقوق کے ترمیمی بل پر دستخط کرنے پڑے۔
- متحدہ حزبِ اختلاف بنی، جماعت شامل ہوئی۔ محترمہ فاطمہ جناح کوامیدوار نامزد کیا۔
- جماعت کو مشرقی ا ور مغربی پاکستان کی صوبائی اسمبلیوں میں صرف ایک ایک نشست مل سکی۔
- جماعت نے ایوب خان کے دھن، دھونس، دھاندلی کی بنیاد پر صدر منتخب ہونے کے خلاف اسمبلیوں کےانتخاب کے بائیکاٹ کی تجویز دی جو متحدہ حزب اختلاف کی ہائی کمان نے منظور نہیں کی۔