تاریخی سنگ میل

تفہیم القرآن مکمل

  • بنگلہ نامنظور مہم چلائی گئی۔
  • بھارت میں نوے ہزار پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے لیے 250سربراہان مملکت اور مقتدر شخصیتوں کو مولانا کا مراسلہ بھیجا گیا۔
  • 7جون کو تفہیم القرآن مکمل ہوئی۔
  • میاں طفیل محمد پہلی مرتبہ امیر جماعت منتخب ہوئے۔
  • ڈاکٹر نذیر احمد ایم این اے کو شہید کر دیا گیا۔
  • سندھی اور اردو بولنے والوں کے درمیان پہلا فساد ہوا۔ 55آدمی ہلاک ہوئے۔ پروفیسر غفور احمد نے سمجھوتہ کرانے میں اہم کردار کیا۔ میاں طفیل محمد نے دو مرتبہ سندھ کا تفصیلی دورہ کیا۔
  • چودھری غلام جیلانی امیر صوبہ پنجاب بنے۔