تاریخی سنگ میل

میاں طفیل گرفتار بجرم بغاوت

  • متحدہ جمہوری محاذ بنا، پیر صاحب پگارا صدر اور غفور احمد سیکرٹری جنرل بنے۔
  • جماعت نے بلوچستان میں فوج بھیجنے کی مخالفت کی اور سیاسی حل پر زور دیا۔
  • میاں طفیل محمد کو موچی دروازہ میں بھٹو حکومت کے خلاف تقریر کرنے پر گرفتار کیا گیا، بجرم بغاوت مقدمہ چلا۔
  • متفق سازی کی مہم چلائی گئی۔ ایک لاکھ فارم بھروائے گئے۔
  • سیلاب زدگان کے لیے بے پناہ کام کیا گیا۔
  • خان سردار علی خان، مولانا عبدالعزیز، آپا حمیدہ بیگم اور صدیق الحسن گیلانی انتقال کر گئے۔
  • محترمہ ام زبیر صاحبہ کو قیم حلقہ خواتین مقرر کیا گیا۔