تاریخی سنگ میل
منصورہ کی مسجد کا سنگ بنیاد
- مولانا مودودی نے منصورہ کی مسجد کا سنگ بنیاد رکھا۔ کل پاکستان اجتماع ارکان منصورہ میں منعقد ہوا۔
- تحریک تحفظ ختم نبوت چلائی گئی۔ بالآخر قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دے دیا گیا۔
- مولاناؒ نے MSAکے اجتماع سے نیویارک میں خطاب کیا۔
- میاں طفیل محمد رابطہ عالم اسلامی کی مکہ کانفرنس اور سپریم کونسل برائے مساجد کی کانفرنس میں شریک ہوئے۔
- آزاد جموں و کشمیر میں جماعت اسلامی کے کام کو ’’جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر‘‘ کا نام دیا گیا۔ مولانا عبدالباری پہلے امیر چنے گئے۔
- کراچی، پشاور اور پنجاب یونیورسٹی میں سینیٹ کے رجسٹرڈ گریجوایٹس کی تمام نشستوں پر جماعت کے حامی کامیاب ہوئے۔