تاریخی سنگ میل

ہفتہ نفاذ شریعت

  • ہزارہ اورسوات کے زلزلہ زدگان کی بھرپور مدد کی گئی۔
  • یوم آزادی صحافت منایا، بند روزناموں اور رسائل کی بحالی کا مطالبہ کیا گیا۔
  • شیخوپورہ میں پروفیسر غفور احمد کے جلسہ پر بم پھینکا گیا جو بفضلہ تعالی پھٹ نہ سکا۔
  • حکومت کی طرف سے روزنامہ جسارت بند کر دیا گیا۔
  • متحدہ جمہوری محاذ کے قومی کنونشن لاہور میں دو ہزار مندوبین شریک ہوئے۔
  •  ہفتہ نفاذ شریعت منایا گیا۔