تاریخی سنگ میل

جماعت پاکستان قومی اتحاد میں شامل ہوئی

  • جماعت پاکستان قومی اتحاد میں شامل ہوئی۔ پروفیسر غفور احمد سیکرٹری جنرل رہے۔
  • انتخابات میں 31 قومی اسمبلی کی نشستوں پر نمائندے کھڑے کیے گئے۔ انتخابات میں دھاندلی کے خلاف تحریک چلائی گئی۔ 9 سیٹیں جیتیں۔ کل سوا بارہ لاکھ ووٹ ملے۔ ہل کا انتخابی نشان میاں طفیل محمد کا تجویز کردہ تھا۔
  • دیر کے قبائل اور پاک فوج میں صلح کرانے میں جماعت نے اہم رول ادا کیا۔