تاریخی سنگ میلجماعت 9 ماہ کے لیے حکومت میں ’پاکستان قومی اتحاد‘ حکومت میں شامل ہوا جماعت کو چار وزارتیں ملیں۔ اسلامی حدود آرڈیننس کا نفاذ ہوا۔ ’عشرہ اصلاح معاشرہ‘ منایا گیا۔ پروفیسر عبدالحمید صدیقی انتقال کر گئے۔