تاریخی سنگ میل
سقوط ڈھاکہ
- امیر جماعت، قیم اور ناظم ادارالعروبہ مولانا خلیل احمد حامدی نے یورپ اور مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا۔
- البدر نے دفاع وطن کی جنگ لڑی، حکام نے ہار دی۔
- مکتی باہنی اور بھارتی مداخلت کاروں کے مقابل جماعت نے حکومت پاکستان کا ساتھ دیا۔
- انڈیا مشرقی بازو پر حملہ آور ہوا۔ سقوط ڈھاکہ کا صدمہ ہوا۔ مسٹر ذوالفقار علی بھٹو مرحوم نے بطور سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر حکومت سنبھالی۔