تاریخی سنگ میل

مولانا جان محمد عباسی پہلے نائب امیر مقرر

  • مولانا جان محمد عباسی پہلے نائب امیر مقرر ہوئے۔
  • چترال میں سرکاری جشن سے رقص کا پروگرام ختم کرایا گیا۔
  • سیلاب زدگان کی بھرپور امداد کی گئی۔
  • صادق آباد کے ڈاکٹر سلیم باجوہ شہید کر دیے گئے۔
  • ملک نصراللہ خان عزیز، چودھری نذیر احمد اور مصباح الاسلام فاروقی انتقال کر گئے۔
  • وکلاء کنونشن منصورہ میں منعقد ہوا۔
  • دیر میں کیے گئے فوجی آپریشن کی جماعت نے مذمت کی۔