تاریخی سنگ میل

امیر جماعت قاضی حسین احمد کی گرفتاری

  • قیام پاکستان کے 50سال مکمل ہونے پر منصورہ آڈیٹوریم میں ’’کیا کھویا کیا پایا‘‘ کے موضوع پر قومی سیمینار
  • نواز شریف حکومت کی طرف سے جمعہ کی چھٹی ختم کرنے پر 28فروری کوملک گیر یوم احتجاج منایا گیا
  • ملک بھر کی تمام ڈویژنز کے اجلاس اور اجتماعات ہوئے ۔برادرتنظیمات کے مرکزی اور صوبائی ذمہ داران کا اجتماع
  • ملک میں احتساب کے نظام کو موثر بنانے کیلئے جنرل محمد حسین انصاری کی سربراہی میں احتساب سیل کا قیام عمل میں آیا
  • 20اگست کو امیر جماعت قاضی حسین احمد کی گرفتاری اور کنڈ ریسٹ ہائوس میں نظر بندی
  • 22اگست کو امیر جماعت کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج منایا گیا۔
  • ترکی ،ایران ،بنگلا دیش ،سوڈان اور تاجکستان کے وفود کو استقبالیے دیئے گئے ۔
  • پاکستان بزنس فورم کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی میں چیف جسٹس آف پاکستان کی شرکت ۔
  • امیر جماعت نے ’’تحریک احتساب‘‘اور ’’تحریک نفاذ شریعت‘‘دو ران ملک بھر کے دورے کرکے عوام کو منظم کیا
  • امیر جماعت نے برطانوی حکومت کی دعوت پر لندن میں کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب فرمایا
  • امیر جماعت نے بنگلادیش جماعت اسلامی کے اجتماع عام اور اسلامی چھاترو سنگھو کے اجتماع عام میں شرکت کی اورخطاب فرمایا