تاریخی سنگ میل
بابری مسجد کی شہادت کے خلاف ملک گیر احتجاج
- امیر جماعت اسلامی سینیٹر قاضی حسین احمد کا دورہ سوڈان و افریقی ممالک
- بھارت میں انتہاپسند ہندوئوں کے ہاتھوں بابری مسجد کی شہادت کے خلاف ملک گیر احتجاج ۔مسجد کی دوبارہ تعمیر کا مطالبہ
- 24مئی کو پاکستان اسلامک فرنٹ کے نام سے انتخابی محاذ کا قیام عمل میں آیا ۔جماعت اسلامی نے ملک بھر سے آئے ہوئے پانچ سو جید علماء کے کنونشن کی تجاویز کی روشنی میں اسلامک فرنٹ قائم کیا۔
- 15تا28فروری امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر قاضی حسین احمد نے کابل کا دورہ کیا۔امیر جماعت نے برہان الدین ربانی،احمد شاہ مسعود ،گلبدین حکمتیار اور عبدالرب رسول سیاف سمیت افغان قیادت سے ملاقات کی ۔
- امیر جماعت قاضی حسین احمد نے سوڈان ،ابوظہبی ،برطانیہ ،بوسنیا ،سعودی عرب سمیت مختلف ملکوں کے دورے کئے ۔
- ستمبر میں امیرجماعت کی اپیل پر ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا۔
- امریکہ ،برطانیہ ،فرانس، ایران کے سفیروں اور سیکریٹریز خارجہ نے منصورہ کا دورہ کیا۔