۱۹۴۸31 دسمبر، 1948

تاریخی سنگ میل

قرارداد مقاصد اور اسلامی معاشیات

  • قرارداد مقاصد دستور ساز اسمبلی کو پاس کرنی پڑی۔
  • جماعت نے پاکستان کی سامراجی بلاکوں یا دولت مشترکہ سے وابستگی کی مخالف کی۔ اسلامی باک کے قیام کی تجویز پیش کی۔ سرمایہ داری اورجاگیرداری کی مخالفت کی۔ اسلامی معیشت کے نفاذ کا مطالبہ کیا۔
  • کل پاکستان اجتماع لاہور میں منعقد ہوا۔
  • مولانا سعد الدین، مولانا غلام نبی قاسمی، سید علی گیلانی کشمیر میں قائدین ٹھہرے۔