۱۹۴۴31 دسمبر، 1944

تاریخی سنگ میل

پہلا کل ہند اجتماع ارکان

  • 19تا 21اپریل پہلا کل ہند اجتماع ارکان 800افراد شریک ہوئے۔ لائوڈ اسپیکر پہلی مرتبہ استعمال کیا گیا۔
  • ہندوستان کے مختلف صوبوں میں قیم مقرر ہوئے۔
  • مصری رسائل میں بھی جماعت کی دعوت پر مضامین شائع ہوئے۔
  • تطہیر کا عمل ہوا۔ 300ارکان کا اخراج کیا گیا۔