۱۹۴۷31 دسمبر، 1947

تاریخی سنگ میل

اسلامی نظام کے لیے چار نکاتی مطالبہ

  • پاکستان میں پہلی مرتبہ 4نکاتی مطالبہ ’نظامی اسلامی‘ اٹھایا گیا۔
  • 4اکتوبر امیر جماعت اور رفقا کی پہلی گرفتاری عمل میں آئی۔ مطالبہ ’نظام اسلامی‘ کی مہم زور پکڑ گئی۔
  • حکومت نے مولانا پر جہادِ کشمیر کو حرام قرار دینے کا جھوٹا الزام لگایا۔ وضاحتی بیان بھی نشر نہ ہونے دیا۔