۱۹۴۲31 دسمبر، 1942

تاریخی سنگ میل

شمالی ہند میں اجتماعات

سال۱۹۴۲
شمالی ہند  میں اجتماعات
  • مولانا مودودی نے 'تفہیم القرآن' لکھنا شروع کی۔
  • دربھنگہ میں مشرقی یوپی اور بہار ارکان جماعت کا اجتماع ہوا۔
  • مرکز کے سالانہ اخراجات صرف 5,673روپے ہوئے۔
جہاں میں نانِ شعیر پر ہے مدار قوت حیدری (اقبال)