۱۹۴۹31 دسمبر، 1949
تاریخی سنگ میل
20 ماہ قید کے بعد امیر جماعت کی رہائی
سال۱۹۴۹

- جون میں امیر جماعت 20ماہ کی قید سے رہا ہوئے۔
- مولانا نے حکومت کی پیش کردہ دستوری سفارشات پر تنقید کی اور اسلامی دستور کا خاکہ بیان کیا۔
- مولانا کی تقریر کی اشاعت پر پابندی لگا دی گئی۔ حکومت نے جماعت کے تمام ہم خیال پرچے بند کر دیے۔
- اخوان المسلمون سے تعلق و تعارف پیدا ہوا۔