۱۹۴۳31 دسمبر، 1943

تاریخی سنگ میل

میاں طفیل محمد صاحب قیم جماعت مقرر ہوئے

سال۱۹۴۳
میاں طفیل محمد صاحب قیم جماعت مقرر ہوئے
  • 17اپریل: میاں طفیل محمد صاحب کو قیم جماعت مقرر کیا گیا۔
  • شمالی ہند، پنجاب، سرحد، سندھ، کشمیر، بلوچستان کے ارکان کا اجتماع ہوا کل 50 شرکاء تھے۔
  • مقامی جماعتوں کی تعداد 53ہو گئی۔ ارکان کی تعداد750 تک جا پہنچی۔
  • ترجمان القرآن کی اشاعت میں معقول اضافہ ہوا۔