۱۹۴۰31 دسمبر، 1940
تاریخی سنگ میل
جماعت اسلامی کا قیام
سال۱۹۴۰

- 26اگست لاہور میں جماعت اسلامی قائم ہوئی۔
- 75افراد نے حلف رکنیت اٹھایا۔
- 38 سالہ سید ابوالاعلیٰ مودودی امیر منتخب ہوئے۔
- عبوری دستور اتفاق رائے سے منظور ہوا۔
- 5 شعبے تشکیل دیے گئے۔
- بیت المال قائم ہوا۔ کل 74روپے 14آنے جمع ہو سکے۔
زوال بندۂ مومن کا بے زری سے نہیں۔
— اقبال