۱۹۴۶31 دسمبر، 1946

تاریخی سنگ میل

تقسیم ہند اور جماعت کی تقسیم

  • 14اگست تقسیم ہند کے ساتھ ہی جماعت اسلامی کا نظام بھی دو حصوں میں بٹ گیا۔
  • یکم ستمبر: بحالی مہاجرین کے کام کا آغاز کیا گیا۔
  • مولانا مودودی کی ریڈیو پاکستان سے پہلی تقریر نشر ہوئی۔
  • جماعت نے وزیراعلیٰ پنجاب، نواب ممدوٹ کو نظریہ پاکستان، دفاع پاکستان، مہاجرین کی امداد اور آزادی، کشمیر کے لیے اپنی خدمات پیش کیں۔
  • 23دسمبر اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان قائم ہوئی۔ ظفر اللہ خان پہلے ناظم اعلیٰ بنے۔