۱۹۴۱31 دسمبر، 1941
تاریخی سنگ میل
مرکز لاہور سے دارالسلام پٹھان کوٹ منتقل ہوا
سال۱۹۴۱

- مرکز لاہور سے دارالسلام پٹھان کوٹ مشرقی پنجاب منتقل ہوا۔
- پنجاب، یوپی، بہار، دکن اور مدراس میں حلقے قائم ہو گئے۔
- انگریزی، ترکی، ہندی، تامل، تلنگی اور ملیالم میں لٹریچر کی تیاری شروع ہوئی۔
- دارالعروبہ، کا قیام عمل میں آیا۔ مولانا مسعود عالم ندویؒ پہلے سربراہ بنے۔