تاریخی سنگ میل
تفہیم القرآن کا روسی زبان میں ترجمہ
- انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز پشاور قائم کیا گیا۔ ڈاکٹر سعد سربراہ ہوئے۔
- تفہیم القرآن کا روسی زبان میں ترجمہ شروع ہوا۔ روسی زبان میں 18کتب ورسائل کا ترجمہ ہو چکا ہے۔
- ڈاکٹر اعجاز شفیع گیلانی نے PIPO کی بنیاد رکھی۔
- منصورہ میں دائمی تربیت گاہ کا پہلا دس روزہ پروگرام منعقد ہوا۔
- قیم جماعت قاضی حسین احمد نے تمام اضلاع کا تفصیلی دورہ کیا۔