تاریخی سنگ میلمولانا کی رہائی 25ماہ کی جیل کے بعد ہائی کورٹ کے حکم پر مولانا رہا ہوئے۔ تیسرا کل پاکستان کراچی میں منعقد ہوا۔ ریاست سوات صوبہ سرحد کے بزرگ رہنما تاج الملوک صاحب ایک حادثہ میں جابحق ہو گئے۔