تاریخی سنگ میل

اجتماع ارکان ماچھی گوٹھ

  • ہالہ ضلع حیدرآباد سندھ میں دارالعلوم قائم ہوا۔ ڈائریکٹر مولانا امین احسن اصلاحی اور صدر مدرس مولانا عبدالغفار حسن مقرر ہوئے۔
  • ماچھی گوٹھ میں جماعت اسلامی پاکستان کا تاریخی اجتماع ارکان منعقد ہوا۔ انتخابی سیاست میں حصہ لینے کے فیصلہ کی توثیق کی گئی۔ 
  • مذکورہ بالا دونوں بزرگ اور چند دوسرے بلند مرتبہ لوگ جماعت سے الگ ہو گئے۔