تاریخی سنگ میل

اسلامی نظام کے لیے علماء کی متفقہ دستوری سفارشات

  • جماعت نے 9نکاتی مطالبہ دستور اسلامی پیش کیا۔
  • حکومت نے اپنی دستوری سفارشات واپس لے لیں۔
  • علماء نے دوبارہ متفقہ دستوری سفارشات پر ترامیم و تجاویز حکومت کے سامنے رکھیں۔
  • مولانا مسعود عالم ندویؒ نے عرب ممالک کا دورہ کیا۔