تاریخی سنگ میل
جماعت کا مولوی تمیز الدین سے تعاون
- گورنر جنرل کے دستور یہ توڑنے کے فیصلہ کے خلاف اسپیکر اسمبلی مولوی تمیز الدین نے مقدمہ دائر کیا۔ جماعت نے اخلاقی اور مالی تعاون کیا۔
- حکومت پاکستان نے امریکہ کے ساتھ فوجی معاہدہ پر دستخط کر دیے۔ صرف اور صرف جماعت اسلامی نے تنقید کی۔
- مولانا مسعود عالم ندویؒ انتقال کر گئے۔ مولانا عاصم الحداد دارلعروبہ کے نگران بنے۔