۱۹۵۰31 دسمبر، 1950

تاریخی سنگ میل

22 نکاتی دستوری مسودہ اور پنجاب انتخابات

  • علماء نے 22 نکاتی دستوری خاکہ بالاتفاق حکومت کو پیش کیا۔
  • جماعت نے اینگلو امریکی بلاک اور اشتراکی بلاک کو فاسد و مفسد قرار دیا۔
  • ککری گرائونڈ کراچی میں دوسرا کل پاکستان اجتماع منعقد ہوا۔
  • جماعت اسلامی نے انتخابات پنجاب میں حصہ لیا۔ حکومت نے جماعت کا اخبار بند کر دیا۔ پریس نے جماعت کا عملاً بائیکاٹ کیا۔ حکومتی ایماء پر جھوٹے پراپیگنڈے کی مہم چلائی۔ ایک نمائندہ منتخب ہوا۔ 
  • اس وقت کل کارکن 3,500تھے۔ 1700نئے کارکن بنے۔ سوا دو لاکھ ووٹ ملے۔ ایک لاکھ ستائیس ہزار روپے خرچ آئے۔