تاریخی سنگ میل

جماعت اسلامی پر پابندی

  • جنرل محمد ایوب خان کی کمانڈر انچیف افواج پاکستان نے صدر اسکندر مرزا سے استعفیٰ لکھوا لیا۔
  • ایوب خان خود چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بنے۔ تمام سیاسی جماعتوں پر پابندی لگا دی گئی۔
  • جماعت اسلامی کے تمام دفاتر بند، بیت المال منجمد اور ریکارڈ قبضے میں کر لیے گئے۔