تاریخی سنگ میل

مولانا مودودی کو سزائے موت

  • تحفظ ختم نبوت کے نام پر ڈائریکٹ ایکشن کمیٹی کا قیام ہوا۔ جماعت نے حصہ نہ لیا۔
  • ناحق مولاناؒ اور رفقاء گرفتار کر لیے گئے۔ امیر جماعت کو موت کی سزا سنائی گئی۔ مولانا نے رحم کی اپیل سے انکار کر دیا۔
  • بیت المال اور ریکارڈ ضبط کر لیا گیا۔
  • آئی جی پولیس کو کہنا پڑا کہ بیرونی امداد کا کوئی ثبوت نہ ملا۔
  • عالمی تحریک کے دبائو کے تحت سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی گئی۔
  • اخوان المسلمون نے مولاناؒ نے کتابچے عربی میں شائع کیے۔