تاریخی سنگ میل
قاضی حسین احمد تیسرے امیر منتخب
- 6نومبر کو 47 سالہ قاضی حسین احمد نے امارت کا حلف اٹھایا۔
- چودھری محمد اسلم سلیمی ایڈووکیٹ قیم جماعت بنے۔
- افغانوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے یوم عزم منایا گیا۔
- آڈیو وژیول پروڈکشن کا قیام عمل میں آیا۔ انجینئر منصور صدیقی ڈائریکٹر بنے۔