تاریخی سنگ میل
حافظ محمد ادریس نائب قیم مقرر
- غیر جماعتی انتخابات میں جماعت کے نمائندوں کو 10قومی اور 17صوبائی نشستوں پر کامیابی ہوئی۔ ایک خاتون ممبر ہوئیں۔ سینیٹ میں تین لوگوں کو نمائندگی ملی۔ کل 10,91,188ووٹ ملے۔
- بلوچستان میں قومی اسمبلی کی ایک نشست پر مولانا عبدالحق بلوچ کامیاب ہوئے۔
- حافظ محمد ادریس نائب قیم جماعت اسلامی پاکستان مقرر ہوئے۔