تاریخی سنگ میل

شعبہ استفسارات کا قیام

  • ادارہ حلقات قرآنیہ قائم ہوا۔
  • مولانامحمد شریف اور مولانا محمد امین حلیم ذمہ دار ٹھہرے۔
  • رابطۃ المدارس الاسلامیہ کا قیام عمل میں آیا۔
  • شعبہ استفسارات کا قیام عمل میں آیا۔ مولانا عبدالمالک، ملک غلام علی، جناب نعیم صدیقی پر مشتمل کمیٹی قائم ہوئی۔
  • شیخ فقیر حسین انتقال کر گئے۔
  • بین الاقوامی پیغام قرآن کانفرنس منصورہ میں منعقد ہوئی۔