تاریخی سنگ میل
میاں طفیل محمد نے سعودی عرب، مصر، کینیا کا دورہ کیا
- حجاج کی رہنمائی اور ان سے تعاون کے لیے ادارہ خدمات حج قائم کیا گیا۔
- امیر جماعت میاں طفیل محمد نے سعودی عرب، مصر، کینیا کا دورہ کیا۔
- کرنل محمد رشید عباسی امیر جموں و کشمیر منتخب ہوئے۔
- تحریک اصلاح معیشت کی بنیاد رکھی گئی۔
- میثاق ملی کے 7نکات کی وسیع پیمانے پر تشریح کی گئی۔
- مولانا جان محمد بھٹو، مولانا معین الدین خٹک، سید نقی علی علوی انتقال کر گئے۔