تاریخی سنگ میل

مرکزی شعبہ تعلقات عامہ قائم

  • مرکزی شعبہ تعلقات عامہ قائم ہوا۔ صفدر چودھری سربراہ ہوئے۔
  • شعبہ نشرواشاعت کے ناظم امیر العظیم مقرر ہوئے۔
  • کل پاکستان اجتماع عام مینار پاکستان کے سائے تلے منعقد ہوا ایک لاکھ افراد شریک ہوئے۔
  • امیر جماعت سال کے 365میں سے 200دن دورے پر رہے، اگلے افغان مورچوں تک گئے۔
  • روسی پسپائی کی خوشی میں ہفتہ فتحٔ مبین منایا گیا۔
  • کرنل محمد رشید عباسی انتقال کر گئے۔
  • کشمیر سنٹر قائم کیا گیا۔
  • قافلۂ امن و اخوت، قاضی صاحب کی قیادت میں سندھ کے گوٹھ گوٹھ میں گیا۔
  • چودھری غلام جیلانی مرحوم کا انتقال ہو گیا۔