تاریخی سنگ میل
شعبہ کمپیوٹر قائم
- فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے دن منایا گیا۔
- شعبہ کمپیوٹر قائم ہوا۔
- امیر جماعت کاروانِ دعوت و محبت لے کر چلے۔ 225کارکنان مستقل ہمرکاب تھے 25لاکھ لوگوں سے خطاب کیا گیا۔ 6,753 کلومیٹر طویل سفر طے کیا گیا۔
- اسلامی جمہوری اتحاد بنا، جماعت نے 26امیدوار قومی نشستوں پر کھڑے کیے۔ 8کامیاب ہوئے۔
- عامرہ احسان صاحبہ رکن قومی اسمبلی بنیں۔
- اوجڑی کیمپ کا حادثہ ہوا۔ 12لاکھ روپے جمع اور تقسیم کیے گئے۔
- بموں کے دھماکوں کے خلاف دو ہزار شاعروں، ادیبوں، صحافیوں، کے دستخطوں والی یادداشت روسی سفارت خانے میں پیش کی گئی۔