تاریخی سنگ میلمتحدہ شریعت محاذ متحدہ شریعت محاذ بنا۔ قاضی حسین احمد جنرل سیکرٹری بنے۔ اہل خانہ کے ہفتہ وار اجتماع منعقد کرنے کی تلقین شروع ہوئی۔ متفقین کی تعداد 4لاکھ اور حلقوں کی تعداد 5ہزار کے لگ بھگ ہو گئی۔