تاریخی سنگ میل

کل پاکستان اجتماع عام

  • 31 جنوری تا 5 فروری  ملک بھر میں ہفتہ یکجہتی کشمیر منایا گیا ۔5فروری کو ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔
  • 14فروری کو چیچنیا کے سابق صدر ذیلم خان کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا ۔
  • 21فروری کو ملک بھر میں نواز حکومت کے مظالم کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا۔
  • 23مارچ کو ملک میں CTBT ریفرنڈم کروایا گیا۔
  • 27مارچ کو امیر جماعت کی صدارت میں منصورہ میںدینی جماعتوں کے ذمہ داران کا اجلاس ہوا۔
  • 19مئی کو دینی جماعتوں کی اپیل پر سی ٹی بی ٹی کے خلاف ملک بھر میں کامیاب ہڑتال کی گئی۔
  • 13جون دینی جماعتوںکے سربراہان کا اجلاس منصورہ میں منعقد ہوا۔
  • محترم امیر جماعت نے سعودی عرب ،برطانیہ ،سوڈان ،امارات ،قطر ،ایران ،اٹلی ،سوئٹزر لینڈ اور ڈنمارک سمیت 18ممالک کا دورہ کیا۔ عالمی کانفرنسوں میں شرکت کی اور جماعت کے ذمہ داران اور کارکنان کے اجتماعات سے خطاب کیا۔
  • 27.28.29اکتوبر سہ روزہ کل پاکستان اجتماع عام منعقدہ ہوا۔
  • بین الاقوامی کانفرنس کے شرکا ء کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔
  • 17دسمبر پورے ملک میں حکومت اور نواز شریف ڈیل کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا۔
  • ملک بھر میں یوم القدس بھرپورطریقے سے منایاگیا۔