تاریخی سنگ میل

گو امریکہ گو تحریک

  • کیری لوگر بل کے خلاف ملک بھر میں یوم احتجاج اور کیری لوگر بل نا منظور قومی ریفرنڈم
  • ملک بھر کے مختلف شہروں میں گو امریکہ گو ریلیاں
  • ملک بھر میں رجوع الی اللہ مہم
  • ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے ملک بھر میں مظاہرے
  • توہین آمیز خاکوں ،توہین رسالت ﷺکے خلاف ملک بھر میں یوم احتجاج ۔مظاہرے
  • کشمیر یوں کے ساتھ یوم یکجہتی ،قومی کشمیر کانفرنس
  • مہنگائی،لوڈ شیڈنگ ،ڈارون حملوں اور امریکی مداخلت کے خلاف روڈ کاروان ۔۔۔کراچی
  • مہنگائی اور بدامنی کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج
  • دینی جماعتوں کے غیر رسمی اجلاس
  • اکتوبر میںکشمیر یوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں ۔سیمینارز
  • 11نومبر ۔اتحاد امت کانفرنس منصورہ
  • 5۔دسمبر ۔مہنگائی ،بے روز گاری اور امریکی مداخلت کے خلاف اسلام آباد میں دھرنا
  • تحفظ ناموس رسالت ﷺ اور ختم نبوت ﷺ کیلئے ملک بھر میں ریلیاں ،جلسے ،جلوس ،سیمینارز
  • 26دسمبر ۔جاگیر داری اور سرمایہ داری کے نقصانات ۔۔۔پر منصورہ میں قومی سیمینار
  • 31دسمبر ۔دینی جماعتوں کی اپیل پر تحفظ ناموس رسالت ﷺ کیلئے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال