تاریخی سنگ میل
دفاع پاکستان کونسل
- 6جنوری ۔مہنگائی ،بدامنی اور بے حیائی کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج
- 7۔جنوری ۔سرمایہ دارانہ نظام کا زوال ۔قومی سیمینار اسلام آباد
- 13جنوری ۔لاپتہ افراد کی باز یابی کیلئے پورے ملک میں یوم احتجاج
- مہنگائی بے حیائی اور بدامنی کے خلاف پورے ملک میں یوم احتجاج ،احتجاجی مظاہرے ۔
- دفاع پاکستان کونسل کی اپیل پر راولپنڈی ،لاہور کراچی سمیت ملک کے بڑے بڑے شہروں میں جلسے
- 13فروری ۔سرمایہ دارانہ نظام کا زوال اور اسلامی معاشی نظام کے امکانات ۔منصورہ میں سیمینار
- کوئٹہ اور کراچی میں حرمت قرآ ن ریلیاں
- بلوچستان کے عوام کے ساتھ ملک بھر میںیوم اظہار یکجہتی منایا گیا۔
- نیٹو سپلائی کی بحالی کیلئے ملک گیر یوم احتجاج ۔اسلام آباد میں احتجاجی جلسہ عام
- 7اپریل ۔جامع مسجد منصورہ کے توسیعی منصوبہ کی افتتاحی تقریب ۔سید منور حسن امیر جماعت نے اپنے دست مبارک سے افتتاح فرمایا
- شام کی صورتحال پر منصورہ میں قومی سیمینار
- کوئٹہ ،جمرود ،ڈیر ہ غازیخان ،منگورہ ،لکی مروت ،ڈیرہ اسماعیل خان ،ایبٹ آباداور دیگر شہروں میں نیٹو سپلائی کے خلاف احتجاجی جلسے
- 12مئی ۔کراچی ۔۔۔۔سانحہ 12مئی کے حوالے سے کراچی میں آل پارٹیز کانفرنس
- 21مئی ۔اسلام آباد ۔دینی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس
- 27مئی۔کراچی ۔دفاع پاکستان کونسل ۔عظیم الشان ورکرز کنونشن
- یکم اکتوبر ۔لانگ مارچ پشاور تا جمرود/جلسہ عام
- 7اکتوبر ۔لاہور میں شان مصطفی ریلی
- 11نومبر ۔ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام اسلام آباد میں علماء کنونشن
- 23نومبر ۔غزہ کے مسلمانوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف یوم احتجاج
- 16دسمبر ۔دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام لاہور تاواہگہ ۔کاروان
- کراچی کے مسائل کے حوالے سے لاہور اور کراچی میں کانفرنسز
- دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام ۔لاہور میں کانفرنس