تاریخی سنگ میل
حرمت رسول ﷺ مارچ
- ملک بھر میں ضلعی اور ڈویژنل سطح پر ارکان کے اجتماعات
- معاشی صورتحال پر اسلام آباد میں قومی سیمینار
- کراچی میں عظیم الشان حرمت رسول ﷺ مارچ
- ملک بھر میں تحفظ ناموس رسالت ﷺ اور سیرت کانفرنسز اور سیمینارز کا انعقاد
- 16دسمبر منصورہ آڈیٹوریم میں سقوط ڈھاکہ سیمینار
- 20دسمبر ۔نومنتخب صدر سپریم کورٹ بار کے اعزاز میں امیر جماعت کی طرف سے منصورہ میں استقبالیہ
- نافع کے زیر اہتمام ملک بھر کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے پرنسپلز کی ورکشاپ
- سندھ ،خیبر پختونخواہ اور پنجاب بھر میں ڈویژنل اور ضلعی اجتماعات ارکان و کارکنا ن
- 25اکتو بر معاشی صورتحال پر قومی سیمینار ۔اسلام آباد
- 27اکتوبر ۔کشمیر مارچ ۔اسلام آبا د
- 4نومبر ۔حرمت رسول ﷺ مارچ ۔کراچی
- 14نومبر ۔تحفظ ناموس رسالتﷺ کانفرنس ۔منصورہ ۔15نومبر ۔تحفظ ناموس رسالت ﷺ مارچ ۔لاہور
- ملک بھرمیں اضلاع کی سطح پر تحفظ ناموس رسالت ﷺ کانفرنسز ،ریلیاں ،سیمینارز کا انعقاد
- اسلام آباد اور کراچی میں جیورسٹ کانفرنسز
- 16دسمبر ۔سقوط ڈھاکہ کے حوالے سے سیمینار
- 18دسمبر ۔نومنتخب صدر سپریم کورٹ بار کے اعزاز میں منصورہ میں استقبالیہ