تاریخی سنگ میل

کرپشن فری پاکستا ن

  • کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اسلام آباد سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں جلسے جلوس ،ریلیاں
  • پشاور میں نفاذ اسلام کنونشن
  • بلوچستان کے مختلف شہروں میں جلسہ ہائے عام کا انعقاد
  • لاہور میں علماء و مشائخ کانفرنس
  • ممتاز قادری شہید کی نمازجنازہ میں امیر جماعت کی شرکت ۔ملک بھر میں غائبانہ نماز جنازہ کے اجتماعات
  • کرپشن فری تحریک ۔اسلام آباد،لاہور میں کرپشن فری پاکستان سیمینار کا انعقاد
  • کرپشن فری پاکستان تحریک کے حوالے سے دینی جماعتوں کے ذمہ داران کا اجلاس
  • پشاور میں فاٹا کے حوالے سے پولیٹیکل جرگہ
  • ملک کے مختلف شہروں میں تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے جلسے
  • منصورہ میں عظیم الشان نظام مصطفی ﷺ کانفرنس کا انعقاد ۔ملک بھر سے جید علماء کرام کی بڑی اکثریت میں شرکت
  • کراچی میں مینارٹی کانفرنس
  • لاہور میں کرپشن کے خلاف احتجاجی دھرنا
  • ملک بھر میں مزدوروں کے حقو ق کے حوالے سے یوم مزدوراں منایا گیا۔
  • ملک بھر میںامیر جماعت اسلامی بنگلادیش مطیع الرحمن نظامی شہیدکی غائبانہ نماز جنازہ ،جلسے ،جلوس ،ریلیاں
  • کرپشن کے خلاف ٹرین مارچ ۔53اسٹیشنوں پر خطابات ۔عوامی جلسے
  • اسلام آبادفاٹا کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس
  • ملک بھر میں القدس ریلیاں ۔
  • ملک بھر میں کشمیری مجاہد برہان مظفر وانی شہید۔عبدالستارایدھی کی غائبانہ نماز جنازہ کے اجتماعات
  • اسلام آباد ،لاہور ،سیالکوٹ ،گلگت بلتستان سمیت مختلف شہروں میں کشمیر کانفرنسز کا انعقاد
  • اسلام آباد ۔ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام قومی کانفرنس
  • لاہور ،کراچی میں پاکستان زندہ باد اور تکمیل پاکستان مارچ
  • لاہور میں امن جرگہ کا انعقاد
  • جماعت اسلامی بنگلادیش کے رہنما میر قاسم کی شہادت پر ملک گیر احتجاج۔غائبانہ نماز جنازہ
  • اسلام آباد میں دفاع پاکستان کونسل کا اجلاس ۔بنگلادیش میں حکومتی مظالم کے خلاف ریلی/دھرنا
  • لاہور مال روڈ پر عظیم الشان ریلی ۔کرپشن مٹائو ۔۔۔ملک بچائو
  • منصورہ میں مشائخ عظام کانفرنس ۔
  • فاٹا قومی کانفرنس ۔پشاور