تاریخی سنگ میل
تحریک ناموس رسالت ﷺ
- 8جنوری ۔دینی جماعتوں کا کراچی میں سربراہی اجلاس۔
- 9جنوری ۔کراچی میں تمام دینی جماعتوں کی تحفظ ناموس رسالت ﷺ ریلی ۔ملک بھر میں ریلیاں ،جلسے ،جلوس
- 21۔جنوری ۔تحفظ ناموس رسالت ﷺ ۔یوم احتجاج
- 23جنوری ۔امریکی مداخلت کے خلاف پشاور میں دھرنا
- 28جنوری ۔امریکی قاتل ریمنڈ ڈیوس کے حوالے سے یوم احتجاج
- 29جنوری ۔تحریک ناموس رسالت ﷺ کے حوالے سے دینی جماعتوں کا منصورہ میں سربراہی اجلاس
- 30جنوری.۔لاہور میں تحریک ناموس رسالت ﷺ کا عظیم الشان جلسہ عام ۔ریلی
- 13فروری۔منصورہ میں ۔ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ اور امریکی مداخلت کے خلاف قبائلی جرگہ
- 15فروری ۔ریمنڈ ڈیمنڈ کی قتل و غارت گری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
- 23فروری ۔چین کی حکمران کیمونسٹ پارٹی کے وفد کا منصورہ کا دورہ
- امریکی مداخلت اور ڈارون حملوں کے خلاف ملک گیر احتجاج
- بلوچستان کے عوام کے ساتھ ملک گیر یوم یکجہتی ۔کوئٹہ میں دھرنا
- 26اگست ۔کراچی کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی ،مظاہرے ،دھرنے ۔
- 11ستمبر ۔امریکی مداخلت ،جارحیت کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ۔
- 16ستمبر ۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ اظہار یکجہتی ،رہائی کیلئے امریکہ کے خلاف مظاہرے ۔
- 7اکتوبر۔امیر جماعت اسلامی اور تحفظ ناموس رسالت ﷺ کی قیادت کی اپیل پر ممتاز قادری کی سزا کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج ۔مظاہرے ۔
- 15.16.17اکتوبر ۔اسلامی جمعیت طلبہ کا اجتماع عام
- 18نومبر ۔بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دیئے جانے کے خلاف ملک بھر میں یوم احتجاج ۔احتجاجی مظاہرے ۔
- 2دسمبر ۔نیٹو حملے کے خلاف یوم احتجاج
- دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام راولپنڈی ،پشاور ،لاہور ،کراچی ،کوئٹہ کو دیگر بڑے شہروں میں جلسے کئے گئے اور بھارت کو پسندیدہ ملک قراردیئے جانے کے خلاف تحریک چلائی گئی۔